سنن النسائي - حدیث 4607

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى صحيح أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ قَالَ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ ابْتَعْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ فَرَبِحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَقْبِضَهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ لَا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4607

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے) حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں صدقے کے غلے میں سے کچھ غلہ خریدا۔ قبضے میں لینے سے پہلے ہی مجھے اس میں منافع ملنے لگا۔ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا اور آپ سے یہ بات عرض کی۔ آپ نے فرمایا: ’’قبضے میں لینے سے پہلے نہ بیچ۔‘‘