سنن النسائي - حدیث 4606

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ وَأَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ذَلِكَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ الْجُشَمِيِّ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4606

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے) ایک اور طریق سے حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ ہی نبی اکرم ﷺ سے ایسی ہی حدیث بیان فرماتے ہیں۔