سنن النسائي - حدیث 4600

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4600

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے) حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے غلہ خریدا وہ اسے نہ بیچے حتی کہ اپنے قبضے میں لے لے۔‘‘