سنن النسائي - حدیث 4597

كِتَابُ الْبُيُوعِ الرُّجْحَانُ فِي الْوَزْنِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَفْوَانَ قَالَ بِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4597

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: تولتے وقت جھکا کر دینا حضرت ابوصفوان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ہجرت سے پہلے رسول اللہ ﷺ کو ایک شلوار بیچی۔ آپ نے مجھے قیمت تولتے وقت جھکا کر (زیادہ) دی۔