سنن النسائي - حدیث 4595

كِتَابُ الْبُيُوعِ الزِّيَادَةُ فِي الْوَزْنِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَضَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَادَنِي

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4595

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: تولتے وقت زیادہ دینا (چاہیے) حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے قیمت ادا کی اور زائد بھی دیا۔