سنن النسائي - حدیث 4572

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الدِّرْهَمِ بِالدِّرْهَمِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا هَذَا عَهْدُ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4572

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: درہم کا سودا درہم سے کرنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دینار کا سودا دینار سے ہو یا درہم کا درہم سے تو کمی بیشی جائز نہیں ہو سکتی۔ ہمارے پیارے نبی مکرم ﷺ کی طرف سے ہمیں یہ تاکید ہے۔