سنن النسائي - حدیث 456

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَاب كَيْفَ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ فَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ وَزِيدَ فِي صَلَاةِ الْحَضَرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 456

کتاب: نماز سے متعلق احکام و مسائل نماز کیسے فرض ہوئی؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ شروع میں نماز دودورکعتیں فرض ہوئی تھی، پھر سفر کی نماز تو اتنی ہی رہنے دی گئی اور حضر کی نماز میں اضافہ کردیا گیا۔