سنن النسائي - حدیث 4550

كِتَابُ الْبُيُوعِ اشْتِرَاءُ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ زَيْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرُّطَبِ بِالتَّمْرِ فَقَالَ أَيَنْقُصُ إِذَا يَبِسَ قَالُوا نَعَمْ فَنَهَى عَنْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4550

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: خشک کھجوروں کو تازہ کھجوروں کے عوض خریدنا حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے خشک کھجوروں کے عوض تازہ کھجوریں خرید نے بیچنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’کیا تازہ کھجوریں خشک ہو کر کم ہو جاتی ہیں؟‘‘ جی ہاں، پھر آپ نے اس سودے سے منع فرما دیا۔