سنن النسائي - حدیث 4548

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَالُوا رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4548

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب:۔ عطیہ کے درختوں کا پھل تازہ کھجوروں کے عوض بھی فروخت کرنا حضرت بشیر بن یسار نے بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بیان کیا کہ انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے عطیہ کے درختوں کے پھل کو اندازا ان کے برابر خشک کھجوروں کے عوض فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔