سنن النسائي - حدیث 4532

كِتَابُ الْبُيُوعِ وَضْعُ الْجَوَائِحِ صحيح أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ أَخِيهِ وَذَكَرَ شَيْئًا عَلَى مَا يَأْكُلُ أَحَدُكُمْ مَالَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4532

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: نا گہانی آفات سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی حضرت جابر بن اللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص پھل بیچے، پھر اس کو کوئی آفت پہنچ جائے اور وہ ضائع ہو جائے تو وہ اپنے بھائی سے اس کی قیمت نہ لے۔‘‘ اور آپ نے الفظ فرمایا، وہ کس بنا پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟
تشریح : آپ نے لفظ فرمایا۔ مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا: اپنے (مسلمان) بھائی سے کوئی چیز نہ لے۔ ‘‘ آپ نے لفظ فرمایا۔ مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا: اپنے (مسلمان) بھائی سے کوئی چیز نہ لے۔ ‘‘