سنن النسائي - حدیث 4508

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الرَّجُلِ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ حَتَّى يَبْتَاعَ أَوْ يَذَرَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4508

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: اپنے (مسلمان) بھائی کے سودے پر سودا کرنا حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی شخص اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے حتی کہ وہ خرید لے یا چھوڑ دے۔‘‘
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھئے، حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۴۔ تفصیل کے لیے دیکھئے، حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۴۔