سنن النسائي - حدیث 4503

كِتَابُ الْبُيُوعِ التَّلَقِّي صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ التَّلَقِّي

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4503

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: تجارتی قافلے کو منڈی سے باہر جا کر ملنا حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی تاجر منڈی سے باہر جا کر تجارتی قافلے کو ملے۔
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھئے: حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۱۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: حدیث: ۴۴۹۶، فائدہ: ۱۔