سنن النسائي - حدیث 4499

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4499

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہمیں روکا گیا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان بیچے۔