سنن النسائي - حدیث 4498

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ نُوحٍ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ أَوْ أَبَاهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4498

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں منع فرمایا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے سامان بیچے اگرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہو۔