سنن النسائي - حدیث 4471

كِتَابُ الْبُيُوعِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى نَافِعٍ فِي لَفْظِ حَدِيثِهِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا أَوْ يَكُونَ خِيَارًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4471

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں (راویوں کے) اختلاف کا بیان حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’خرید و فروخت کرنے والے دو اشخاص جب تک جدا نہ ہوں، واپسی کا اختیار رکھتے ہیں الا یہ کہ بیع خیار ہو۔‘‘