سنن النسائي - حدیث 446

كِتَابُ الْغُسْلِ وَالتَّيَمُّمِ بَاب الْوُضُوءُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 446

کتاب: غسل اور تیمم سے متعلق احکام و مسائل عضو مخصوص کو ہاتھ لگانےسے وضوکرنا حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے منقول ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرم گاہ کو لگائے تو وضو کرے۔‘‘