سنن النسائي - حدیث 4446

كِتَابُ الضَّحَايَا النَّهْيُ عَنِ الْمُجَثَّمَةِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4446

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل باب: مجثمہ کی ممانعت کا بیان حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار کو نشانہ بنائے۔