سنن النسائي - حدیث 4438

كِتَابُ الضَّحَايَا الِادِّخَارُ مِنَ الْأَضَاحِيِّ صحيح أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ قَالَتْ كُنَّا نَخْبَأُ الْكُرَاعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا ثُمَّ يَأْكُلُهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4438

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل باب: قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنے کا بیان حضرت عابس نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے قربانی کے گوشت کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: ہم ایک ایک ماہ تک قربانی کے پائے رسول اللہ ﷺ کے لیے رکھ چھوڑتے تھے۔ اور آپ کھا لیا کرتے تھے۔