سنن النسائي - حدیث 4426

كِتَابُ الضَّحَايَا نَحْرُ مَا يُذْبَحُ صحيح أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4426

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل باب: ذبح والا جانور نحر کرنا حضرت اسماء ؓ سے مروی ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے دور مبارک میں مدینہ میں رہتے ہوئے گھوڑا ذبح (نحر) کیا اور پھر اسے کھایا۔