سنن النسائي - حدیث 4387

كِتَابُ الضَّحَايَا الْمُسِنَّةُ وَالْجَذَعَةُ صحيح أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خُبَيْبٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ ضَحَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَذَعٍ مِنْ الضَّأْنِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4387

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل مسنہ اور جذعہ جانور(کی قربانی) کابیان حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے ساتھ قربانی میں بھیڑ کے جذعے ذبح کیے۔