سنن النسائي - حدیث 4365

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ قَتْلُ النَّمْلِ ضعيف الإسناد موقوف أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4365

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل چیونٹی کو قتل کرنے کا بیان اسی قسم کی روایت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے مگر وہ مرفوع نہیں (بلکہ ان کا اپنا قول ہے)۔