سنن النسائي - حدیث 4334

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ الْإِذْنُ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى عَنْ الْحُسَيْنِ وَهُوَ ابْنُ وَاقِدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ و عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ لُحُومَ الْخَيْلِ وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4334

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل گھوڑے کا گوشت کھانا حلال ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کی جنگ کے دن ہمیں گھوڑے کا گوشت کھانے دیا اور گدھے کے گوشت سے روک دیا۔