سنن النسائي - حدیث 4333

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ الْإِذْنُ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4333

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل گھوڑے کا گوشت کھانا حلال ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں گھوڑے کا گوشت کھانے دیا اور گدھے کے گوشت سے روک دیا۔