سنن النسائي - حدیث 4330

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ بَاب تَحْرِيمِ أَكْلِ السِّبَاعِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4330

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل درندوں کا کھانا حرام ہے حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ہر کچلی والے درندے کو کھانے سے منع فرمایا ہے۔