سنن النسائي - حدیث 4306

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ فِي الَّذِي يَرْمِي الصَّيْدَ فَيَغِيبُ عَنْهُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، وإِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتَ سَهْمَكَ فِيهِ، وَلَمْ تَرَ فِيهِ أَثَرًا غَيْرَهُ، وَعَلِمْتَ أَنَّهُ قَتَلَهُ فَكُلْ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4306

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل جو شخص جانور کو تیر مارے ، پھر وہ اس سے غائب ہو جائے تو ؟ حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’جب تو اپنا تیر اس میں لگا ہوا پہچان لے اور کوئی دوسرا نشان اس میں نہ ہو اور تجھے یقین ہو کہ تیرے تیرہی نے اسے قتل کیا ہے تو تو اسے کھا سکتا ہے۔‘‘