سنن النسائي - حدیث 4292

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ باب الرُّخْصَةُ فِي إِمْسَاكِ الْكَلْبِ لِلصَّيْدِ صحيح أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4292

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل شکار کے لیے کتا رکھنے کی رخصت حضرت سالم سے والد متحرم(حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا ) سے منقول سے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:’’جس شخص نے شکار یا جانوروں(اور کھیتی) کے کتے کے علاوہ کتا رکھا، اس کے ثواب سے ہر روز وہ قیراط کم کیے جائیں گے۔‘‘