سنن النسائي - حدیث 4282

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ الْأَمْرُ بِقَتْلِ الْكِلَابِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ غَيْرَ مَا اسْتَثْنَى مِنْهَا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4282

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل کتے قتل کرنے کا حکم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مستثنیٰ شدہ کتوں کے علاوہ کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔
تشریح : مستثنیٰ کتوں کا ذکر آئندہ حدیث میں آرہا ہے۔ مستثنیٰ کتوں کا ذکر آئندہ حدیث میں آرہا ہے۔