سنن النسائي - حدیث 4260

كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ النَّهْيُ عَنِ الِانْتِفَاعِ بِشُحُومِ الْمَيْتَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدٍ قَالَ: وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيكَرِبَ عَلَى مُعَاوِيَةَ فَقَالَ لَهُ: أَنْشُدُكَ بِاللَّهِ، هَلْ تَعْلَمُ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبُوسِ جُلُودِ السِّبَاعِ، وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا» قَالَ: نَعَمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4260

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت حضرت خالد سے روایت ہے کہ حضرت مقدام بن معد یکرب رضی اللہ تعالٰی عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے: میں آپ سے اﷲ تعالیٰ کا واسطہ دے کرپوچھتا ہوں، کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے درندوں کے چمڑے پہننے اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ انھوں نے فرمایا: جی ہاں۔