سنن النسائي - حدیث 4244

كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ جُلُودُ الْمَيْتَةِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ: «أَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4244

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل مردار کا چمڑا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبیﷺ کا گزر ایک مردار نکری کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا: ’’تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھالیا؟ ‘‘