سنن النسائي - حدیث 4243

كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ جُلُودُ الْمَيْتَةِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ فَقَالَ: «أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4243

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل مردار کا چمڑا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا نے فرمایا: نبیﷺ کا گزر حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی مردار بکری کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا: ’’تم نے اس کی کھال لے کر اسے رنگ کیوں نہیں لیا کہ اس فائدہ اٹھاتے؟ ‘‘