سنن النسائي - حدیث 4237

كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ تَفْسِيرُ الْفَرَعِ صحيح أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، فَلَقِيتُ أَبَا الْمَلِيحِ فَسَأَلْتُهُ، فَحَدَّثَنِي عَنْ نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا كُنَّا نَعْتِرُ عَتِيرَةً فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «اذْبَحُوا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا كَانَ، وَبَرُّوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَأَطْعِمُوا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4237

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل فرع کی تفسیر حضرت نبیشہ ہذلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ آدمی نے کہا: اے اﷲ کے رسول! ہم جاہلیت میں عتیرہ ذبح کیا کرتے تھے۔ اب آپ کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’ اﷲ تعالیٰ کے لیے ذبح کرو۔ جون سا مہینہ بھی ہو۔ اﷲ تعالیٰ (کی رضا مندی سے حصول) کے لیے نیکی کرو اور لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔ ‘‘