سنن النسائي - حدیث 4221

كِتَابُ الْعَقِيقَةِ بَابُ الْعَقِيقَةِ عَنِ الْجَارِيَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: قَالَ عَمْرٌو عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4221

کتاب: عقیقہ سے متعلق احکام و مسائل باب : لڑکی کا عقیقہ حضرت ام کرز رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ’’ لڑکے کی طرف سے دو کامل بکرے ذبح کیے جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک۔ ‘‘