سنن النسائي - حدیث 4220

كِتَابُ الْعَقِيقَةِ الْعَقِيقَةُ عَنِ الْغُلَامِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فِي الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ، وَفِي الْجَارِيَةِ شَاةٌ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4220

کتاب: عقیقہ سے متعلق احکام و مسائل لڑکے کا عقیقہ حضرت ام کرز رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ عقیقے سے متعلق احکام ومسائل رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ’’ لڑکے کی طرف سے دوکامل بکرے ذبح کیے جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک۔ ‘‘
تشریح : عقیقہ یا قربانی کے جانور میں نر یا مادہ کی تخصیص کی شرط نہیں عقیقہ یا قربانی کے جانور میں نر یا مادہ کی تخصیص کی شرط نہیں