سنن النسائي - حدیث 4195

كِتَابُ الْبَيْعَةِ الْبَيْعَةُ فِيمَا يَسْتَطِيعُ الْإِنْسَانُ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَنَا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ، وَأَطَقْتُنَّ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4195

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل بیعت ان امور میں ہے جو انسان کی استطاعت میں ہوں حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم چند عورتوں نے رسول اﷲﷺ کی بیعت کی۔ آپ نے ہمیں فرمایا: ’’ تمھاری استطاعت اور طاقت کے مطابق (یہ بیعت تم پر لاگو ہوگی) ۔ ‘‘