سنن النسائي - حدیث 4193

كِتَابُ الْبَيْعَةِ الْبَيْعَةُ فِيمَا يَسْتَطِيعُ الْإِنْسَانُ صحيح أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كُنَّا حِينَ نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4193

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل بیعت ان امور میں ہے جو انسان کی استطاعت میں ہوں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ بیان کرے ہیں کہ جب ہم سمع وطاعت پر رسول اﷲﷺ کی بیعت کرتے تو آپ ہمیں فرماتے تھے کہ تمھاری طاقت کے مطابق۔