سنن النسائي - حدیث 4112

كِتَابُ المُحَارَبَة قِتَالُ الْمُسْلِمِ صحيح الإسناد موقوف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4112

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان مسلمان سے ( مسلح ) لڑائی لڑنا ( کفر کی بات ہے ) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑائی لڑنا کفر ہے۔
تشریح : یہ معنی پہلے معنی سے مختلف ہیں، تاہم عربی ترکیب کے لحاظ سے یہ معنی بھی بن سکتے ہیں کہ مسلمان کو یہ کام نہیں کرنے چاہئیں۔ یہ معنی پہلے معنی سے مختلف ہیں، تاہم عربی ترکیب کے لحاظ سے یہ معنی بھی بن سکتے ہیں کہ مسلمان کو یہ کام نہیں کرنے چاہئیں۔