سنن النسائي - حدیث 4103

كِتَابُ المُحَارَبَة مَنْ شَهَرَ سَيْفَهُ ثُمَّ وَضَعَهُ فِي النَّاسِ صحيح موقوف أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4103

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان جو شخص تلوار ننگی کر کے لوگوں پر چلائے؟ عبدالرزاق سے بھی یہ حدیث انہی الفاظ سے مروی ہے مگر اس نے اسے مرفوع بیان نہیں کیا۔