سنن النسائي - حدیث 4095

كِتَابُ المُحَارَبَة مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَقُتَيْبَةُ، وَاللَّفْظُ لِإِسْحَاقَ، قَالَا: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ»مختصر

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4095

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے مال کی حفات کرتا ہوا مارا جائے، وہ شہید ہے۔‘‘ یہ (حدیث) مختصر ہے۔