سنن النسائي - حدیث 4094

كِتَابُ المُحَارَبَة مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4094

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے، وہ شہید ہے۔‘‘