سنن النسائي - حدیث 4061

كِتَابُ المُحَارَبَة الِاخْتِلَافُ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ وَلَحِقَ بِالْعَدُوِّ فَقَدْ أَحَلَّ بِنَفْسِهِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4061

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان ابو اسحٰق ( کی روایت ) پر ( راویوں کے ) اختلاف کا بیان حرضت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: جو غلام اپنے مالکوں سے بھاگ کر دشمنان اسلام سے جا ملے، اس نے اپنا خون (مسلمانوں کے لیے) حلال کر دیا۔