سنن النسائي - حدیث 4059

كِتَابُ المُحَارَبَة الِاخْتِلَافُ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4059

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان ابو اسحٰق ( کی روایت ) پر ( راویوں کے ) اختلاف کا بیان حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ جو غلام بھاگ کر کافروں کے علاقے میں چلا جائے اس کا خون حلال ہو جاتا ہے۔