سنن النسائي - حدیث 4058

كِتَابُ المُحَارَبَة الِاخْتِلَافُ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا قَاسِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4058

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان ابو اسحٰق ( کی روایت ) پر ( راویوں کے ) اختلاف کا بیان حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی غلام بھاگ کر کفار کے علاقے میں چلا جائے تو اس کا خون بہانا حلال ہو جاتا ہے۔‘‘