سنن النسائي - حدیث 4057

كِتَابُ المُحَارَبَة الِاخْتِلَافُ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4057

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان ابو اسحٰق ( کی روایت ) پر ( راویوں کے ) اختلاف کا بیان حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب غلام بھاگ کر مشرکین کے علاقے میں چلا جائے تو اس کا خون بہانا جائز ہو جاتا ہے۔‘‘