سنن النسائي - حدیث 4023

كِتَابُ المُحَارَبَة ذِكْرُ مَا يَحِلُّ بِهِ دَمُ الْمُسْلِمِ ضعيف الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: يَا عَمَّارُ، أَمَا إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ إِلَّا ثَلَاثَةٌ: النَّفْسُ بِالنَّفْسِ، أَوْ رَجُلٌ زَنَى بَعْدَ مَا أُحْصِنَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4023

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان کن جرائم کی وجہ سے مسلمان کا خون بہانا جائز ہے ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اے عمار! کیا تو نہیں جانتا کہ تین اشخاص کے علاوہ کسی مسلمان کا خون بہانا حلال نہیں: جان کے بدلے جان، یا (اس آدمی کو رجم کیا جائے گا) جس نے شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کیا۔ پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔