سنن النسائي - حدیث 4000

كِتَابُ المُحَارَبَة تَعْظِيمُ الدَّمِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَا يُقْضَى فِيهِ بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4000

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان مومن کا خون انتہائی قابل تعظیم ہے حضرت عمرو بن شرحبیل رضی اللہ تعالٰی عنہ سے رویات ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمای: ’’قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان قتل وغیرہ کے فیصلے کیے جائیں گے۔‘‘