سنن النسائي - حدیث 3999

كِتَابُ المُحَارَبَة تَعْظِيمُ الدَّمِ صحيح موقوف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، ثُمَّ ذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3999

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان مومن کا خون انتہائی قابل تعظیم ہے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے قتل وغیرہ کے فیصلے ہوں گے۔