سنن النسائي - حدیث 3985

كِتَابُ المُحَارَبَة كِتَابُ تَحْرِيمِ الدَّمِ صحيح قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ قَالَ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي قُبَّةٍ فِي مَسْجِدِ الْمَدِينَةِ، وَقَالَ فِيهِ: «إِنَّهُ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» نَحْوَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3985

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان ناحق خون بہانا حرام ہے حضرت نعمان بن سالم ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمانے لگے، جبکہ ہم مدینہ منورہ کی مسجد کے قبہ میں تھے: ’’مجھے وحی کی گئی ہے کہ میں لوگوں سے لڑائی کروں حتی کہ وہ لا الہ الا اللہ کہہ دیں۔‘‘ باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔