سنن النسائي - حدیث 397

كِتَابُ الْغُسْلِ وَالتَّيَمُّمِ بَاب ذِكْرِ نَهْيِ الْجُنُبِ عَنْ الِاغْتِسَالِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ الرَّجُلُ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ أَوْ يَتَوَضَّأُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 397

کتاب: غسل اور تیمم سے متعلق احکام و مسائل جنبی کو ٹھہرے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نے فرمایا: ‘‘کوئی شخص ٹھہرے پانی میں پیشاب نہ کرے کہ پھر اسے اس سے غسل یا وضو کرنا پڑے۔’’