سنن النسائي - حدیث 395

كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ بَاب دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضَةِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ حُكِّيهِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 395

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل حیض کا خون کپڑے کو لگ جائے تو؟ حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حیض کے خون کے بارے میں پوچھا جو کپڑے کو لگ جائے؟ تو آپ نے فرمایا: ’’اسے کسی لکڑی (یا ہڈی وغیرہ) سے کھرچ دو اور پانی اور بیری کےپتوں سے دھو دو۔‘‘
تشریح : دیکھیے، حدیث: ۲۹۳ کے فوائد و مسائل۔ دیکھیے، حدیث: ۲۹۳ کے فوائد و مسائل۔