سنن النسائي - حدیث 3915

كِتَابُ الْمُزَارَعَةِ ذِكْرُ الْأَحَادِيثِ الْمُخْتَلِفَةِ فِي النَّهْيِ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ، صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ خَالَفَهُمَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو فَقَالَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3915

کتاب: مزارعت سے متعلق احکام و مسائل تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہﷺ نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا۔ محمد بن عمرولیثی نے یحییٰ بن ابوکثیر اور عمر بن ابوواسط کی مخالفت کی ہے۔ اور اسے ابوسلمہ کے واسطے سے ابوسعید سے روایت کیا ہے۔
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث:3910۔ تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث:3910۔